Results 1 to 4 of 4

Thread: نیپرا نے بھی عوام پر بم گرا دیا، بجلی 1 روپے 56 پیسے مہنگی کر دی

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic نیپرا نے بھی عوام پر بم گرا دیا، بجلی 1 روپے 56 پیسے مہنگی کر دی

    نیپرا نے بھی عوام پر بم گرا دیا، بجلی 1 روپے 56 پیسے مہنگی کر دی گئی
    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) Ú©ÛŒ جانب سے بجلی Ú©ÛŒ قیمتوں میں Ø+الیہ اضافہ رواں سال اکتوبر Ú©Û’ فیول ایڈجسٹمنٹ Ú©ÛŒ مد میں کیا گیا ہے۔


    نیپرا Ú©ÛŒ جانب سے جاری نوٹی فکیشن Ú©Û’ مطابق اس فیصلے کا اطلاق Ú©Û’ الیکٹرک اور لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔ اکتوبر Ú©Û’ فیول ایڈجسٹمنٹ Ú©ÛŒ مد میں Ø+الیہ اضافی رقم صارفین Ú©Ùˆ آئندہ ماہ Ú©Û’ بلوں میں ادا کرنا ہوگی۔


    نیپرا کی جانب سے بجلی قیمتوں میں اضافہ سے صارفین پر 14 ارب 50 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا۔


    خیال رہے کہ نیپرا نے گزشتہ روز کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 4 روپے 70 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی تھی۔ نیپرا کی جانب سے کے الیکٹرک کا 11 سہ ماہی کا ٹیرف ایڈجسٹمنٹ فیصلہ جاری کیا گیا ہے۔ نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین سے 106 ارب روپے وصول کرنے کی اجازت دیدی ہے۔


    کے الیکڑک صارفین کے لیے بجلی 4 روپے 70 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے اور ٹیرف 12 روپے 81 سے بڑھا کر 17 روپے 69 پیسے فی یونٹ کرنے کی منظوری دی ہے۔ نیپرا نے جولائی 2016ء سے مارچ 2019ء کے عرصہ کے لیے فیصلہ جاری کیا ہے۔
    2gvsho3 - نیپرا نے بھی عوام پر بم گرا دیا، بجلی 1 روپے 56 پیسے مہنگی کر دی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: نیپرا نے بھی عوام پر بم گرا دیا، بجلی 1 روپے 56 پیسے مہنگی کر

    2gvsho3 - نیپرا نے بھی عوام پر بم گرا دیا، بجلی 1 روپے 56 پیسے مہنگی کر دی

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default Re: نیپرا نے بھی عوام پر بم گرا دیا، بجلی 1 روپے 56 پیسے مہنگی کر

    thanks for sharing





  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: نیپرا نے بھی عوام پر بم گرا دیا، بجلی 1 روپے 56 پیسے مہنگی کر

    Quote Originally Posted by Usm@n Butt View Post
    thanks for sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - نیپرا نے بھی عوام پر بم گرا دیا، بجلی 1 روپے 56 پیسے مہنگی کر دی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •